
اسلام آباد:ہیڈ سٹارٹ سکول گل موہر کیمپس میں سالانہ نمائش کا احتمام کیا گیا جس میں تاجر خواتین کو بھیاپنی مصنوعات روشناس کروانے اور کاروبار بڑھانے کا موقع فراہم کیا گیا۔ تقریب میں اساتذہ طلباءانکے والدین اور خواتین تاجروں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ہیڈ سٹارٹ سکول گل موہر کیمپس میں سالانہ نمائش کا احتمام کیا گیا جس میں تاجر خواتین کو بھیاپنی مصنوعات روشناس کروانے اور کاروبار بڑھانے کا موقع فراہم کیا گیا۔ تقریب میں اساتذہ طلباءانکے والدین اور خواتین تاجروں کی مزید پڑھیں
تلہ گنگ : پنجاب کی سیکرٹری سیاحت آسیہ گل کی تین ماہ کی خدمات قابل ستائش تاریخی اور یادگار رہیں، آسیہ گل نے محکمہ سیاحت میں تعیناتی کے دوران سیاحت کے فروغ اورترقی کے لیے اہم ترین اقدامات سرانجام دیئے۔ مزید پڑھیں
بھکر(یونس اولکھ سے) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھکر عابر فاروقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن آف پاکستان نے انتخا بی فہرستوں کے ڈسپلے سنٹر میں عوام الناس کی سہولت کیلئے 30جو ن 2022ء تک تو سیع کر دی ہے ضلع مزید پڑھیں
بھکر(یونس اولکھ سے )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنربھکرعابر فاروقی ریٹرنگ آفیسر پی پی 90 بھکر سیکنڈ اور ڈسٹر کٹ ریٹرنگ آفیسرتنویر الحسن کی سربراہی میں ضلع کونسل ہال بھکر میں تمام امیدواران برائے ضمنی الیکشن پی پی90بھکر کے ساتھ الیکشن کوڈ آف مزید پڑھیں
بھکر(یونس اولکھ سے ) پاکستان میں جمہوری قدرون کوپروان چڑھانے کیلئے منصفانہ ،آزادانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے ہم سب کوایمانداری اور جانفشانی کے اصولوں پرکاربند رہتے ہوئے اپنااپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔یہ بات ریٹرنگ آفیسر/ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھکر عابر مزید پڑھیں
اسلام آباد:مدیحہ شاہد دختر شاہد عباس ۔ طاہر عباس ، عامر عباس، اسد رضا کی بہن کی شادی محمد حبیب العارفین کے موقع پر تمام شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی دعاوں کے سایہ مزید پڑھیں
کورونا وئر س کے ما حول نے پر ائیو یٹ سیکٹر کو بہت متا ثر کیا،ازا لہ وقت کی ضرورت لیب ٹا پ سکیم کا اجرا خوش آ ئند، پا لیسی سا زی میںاسٹیک ہو لڈرکو اعتما د میں لیا مزید پڑھیں
محمد اشرف سیال ر حمتوں ،بر کتو ں سعادتو ں اور سیادتو ں کا ماہ مقد س ہم پر سایہ فگن ہے، رمضان المبار ک کی بہاریںاحسان اور حسن سلو ک کی صور ت میں جاری وساری ہیں۔میر ے وطن مزید پڑھیں
راولپنڈی: ممتاز سماجی رہنما چیئرمین راج انٹرنیشنل ٹرسٹ سیف اللہ ضیاء کی سرپرستی ورہنمائی میں قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھنے اور (قرآت) سیکھنے کے لیے انٹرنیٹ پر خصوصی قرآنی ایپ Quran App تیار کی جارہی ہے .ویب سائٹ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایلومینائی ایسوسی ایشن کے قیام کے لئے ممبر سازی مہم شروع کردی ہے، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افئیرز، رانا طارق جاوید کے مطابق اوپن یونیورسٹی سے میٹرک تا پی ایچ ڈی، کسی بھی پروگرام سے فارغ مزید پڑھیں