کراچی میں جشن آزاد پر ہوائی فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 31 ہوگئی

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والوں کی تعداد 31 ہوگئی.تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 مزید پڑھیں

مرکس کی پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر نئی شرائط

کراچی: عالمی شپنگ لائن مرکس نے پاکستان سے ایکسپورٹ کا مال اٹھانے پر شرائط رکھ دیں۔مرکس کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے پاکستانی ایکسپورٹ مال میں طویل مدتی کرایہ ادائیگی نہیں ہوگی اور صرف فوری کرائے، فریٹ آن بورڈ مزید پڑھیں

عذیر بلوچ کی 5 مقدمات میں درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی: کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پانچ مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پولیس کے مطابق عذیر بلوچ کے خلاف 2012 میں تھانہ کلاکوٹ میں مقدمات درج ہوئے، مقدمات مزید پڑھیں

اِن تینوں چہروں کی ہنسی بچھو کھا گئے، سیدہ بشریٰ اقبال

کراچی: پاکستان کی معروف اسلامک اسکالر و میزبان سیدہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر، عامر لیاقت اور اپنے بچوں کی تصویریں شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت کی پہلی و سابقہ اہلیہ کا اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا اور سیاستدان ہی اس کی تعمیر کرتے رہے ہیں: آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ درمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آرہے ہیں۔ان خیالات مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 5600سے زائد امیدوار کامیاب

کراچی: سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں 5600 سے زائد کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکشن جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر سے وفاقی وزیر خورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ یو سی وائس چیئرمین، وزیر بلدیات ناصر حسین مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا نے انجینئرنگ ٹیسٹ فیس کم کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے انجینئرنگ ٹیسٹ فیس کم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد انجینئرنگ جامعات میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ فیس 500 روپے کر دی گئی۔صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش مزید پڑھیں

سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےسلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کےذریعے دی۔ذرائع کا مزید پڑھیں