وہ ملک جہاں اگر سرکاری ملازمین عوام سے ملتے نہ مسکرا ئے تو جرمانہ ہو گا

منیلا:فلپائن کے ایک میئر نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انوکھا حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام ملازمین نوکری کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے مسکرائیں ورنہ جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔فلپائن کے صوبے کوئزون مزید پڑھیں

نیا ریکارڈ قائم، ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کے سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فتح پور:پڑوسی ملک بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کی سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین سنجیدہ سے مزاحیہ تک کئی قسم کے مواد مزید پڑھیں

روسی ماں نے اپنے آپریشن کے لئے ایسا کام کر دیا کہ انسانیت شرما گئی

ماسکو:روسی خاتون کو 3600 ڈالر (7 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے مبینہ طور پر اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔مذکورہ عورت نے 25 اپریل کو روس مزید پڑھیں

بھارتی خاتون نے نیند میں وہ کام کر دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

تامل ناڈو:سوتے میں چلنے پھرنے اور باتیں کرنے کی بیماری بہت سے افراد کے لیے خطرے کا باعث بھی بن جاتی ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں بھی پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے مزید پڑھیں

ہیں تو یہ بھی آم لیکن خاص قسم کے ،یہ کتنے مہنگے ہیں اور ان کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے،انتہائی حیران کن

مدھیہ پردیش:پڑوسی ملک بھارت میں ایک جوڑے نے دُنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت کے لیے 4 گارڈز اور 6 کُتے تعینات کر لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ایک باغبان جوڑے نے کچھ سال پہلے مزید پڑھیں

جب ایک طیارے پر آسمانی بجلی گر پڑی اور کیمرے کی آنکھ نے منظر محفوظ کر لیا

لندن:موسم خراب ہو تو طیارے پر سفر خوفزدہ کردینے والا محسوس ہوسکتا ہے، خاص طور پر اگر بار بار آسمانی بجلی گر رہی ہو۔مگر کیا طیارے سے آسمانی بجلی ٹکرانا خطرناک ہوتا ہے اور بجلی کی لہر ٹکرانے سے کیا مزید پڑھیں

صرف یہی ایک کھانا کیوں بناتی ہے،بھارت میں شو ہر نے انوکھی وجہ سے طلاق دیدی

نئی دہلی:بھارت میں شوہر نے نوڈلز کے علاوہ کچھ اور نہ بنانے پر بیوی کو طلاق دے دی۔اس حوالے سے ایک وکیل نے ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کی اور اس انوکھی طلاق کی اطلاع دی۔آشوتوش دوبے نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

بھارت میں دولہے کو دوستوں نے لیموں کا ڈبہ ٹحفے میں کیوں دیا،ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئیں

گجرات:بھارت میں ہوش رُبا مہنگائی میں دولہے کو اپنی شادی پر ایک غیر معمولی لیکن دلچسپ تحفہ ملا۔شادی کے تحائف کا انتخاب کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ خاص معنی رکھتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی مزید پڑھیں