’وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بولر نہیں‘

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے وسیم اور وقار یونس سے بہتر بولر محمد آصف کو قرار دے دیا۔پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے رومان رئیس مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پہلی مرتبہ فٹسال کو اپنالیا

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پہلی مرتبہ ملک میں تیزی سے فروغ پاتے کھیل فٹسال کو اپنالیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے مختلف کلبز کو الحاق کے لیےکہہ دیا ہے۔فیفا قوانین کے مطابق فٹسال قومی فیڈریشن کی ذمہ مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی

میلبرن:آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں ہاکی کے مداحوں کے لئے اداس کر نے والی خبر آ گئی

بہاولپور: پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مطیع اللہ خان کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اولمپیئن مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایتھلیٹس کے بیرون ملک غائب ہونے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹس کے بیرون ملک غائب ہونے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کامن ویلتھ گیمز سے 2 باکسر اور ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے ایک سوئمر لاپتا ہوچکا ہے۔باکسر سلمان بلوچ اور نذیراللہ کامن ویلتھ مزید پڑھیں

بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے نمبر ون بیٹر بن سکتے ہیں، سابق سری لنکن کپتان کی پیشگوئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ لیجنڈ مہیلا جے وردنے نے پیشگوئی کی ہے کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے نمبر ون بیٹر بن سکتے ہیں۔جے وردنے نے کہا کہ پاکستانی کپتان ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ کو پیچھےچھوڑ سکتے ہیں۔ان کا مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے دو باکسرز انگلینڈ میں لاپتہ

برمنگھم: پاکستان کے دو باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللّٰہ انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد دونوں باکسرز کو کل وطن واپس آنا تھا۔اکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لیے بغیر وطن واپسی کے مزید پڑھیں

کرکٹ کے مداحوں کے لئے اداس کرنے والی خبر، نامور کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

کیپ ٹائون:جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے نامور کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گالف ٹورنامنٹ سے واپسی پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔یہ بھی بتایا جارہا ہے مزید پڑھیں