پاکستان میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی۔درخت اکھڑ گئے۔۔ بڑی تعداد میں ہلاکتیں ۔۔افسوسناک خبر

گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف واقعات میں چار خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاری اڈا میں سائن بورڈ گرنے سےایک شخص جاں بحق ہوا اور گرین ٹاؤن میں درخت گرنے سے ایک خاتون جاں مزید پڑھیں