محکمہ فوڈ کا عملہ گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لاکر ذخیرہ اندوزفافیا کی حوصلہ شکنی کرے۔وقاص رشید

وہاڑی (یونس اولکھ سے)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ کے سلسلے میں مقررہ اہداف کے حصول کے لئے گندم کی خریداری بھرپور طریقے سے جاری ہے اسسٹنٹ کمشنرز ، ریونیو افسران اور محکمہ فوڈ مزید پڑھیں