اے سی فتح جنگ غلام مصطفیٰ جٹ کا فیصل آبادتبادلہ،چارج جھوڑ دیا

فتح جنگ: اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ غلام مصطفیٰ جٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ غلام مصطفیٰ جٹ نے چند ماہ میں رنگ روڑ زمین کی 65کروڑ کی ریکوری کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔فیس بک پر آن لائن پیسے منگوا کر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنےکی تشہیر کی گئی، مختلف ویکسین کے مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے شہری سڑکوں پر نکل آئے، حکام کے خلاف سخت نعرے بازی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر شہریوں نے بجلی کی طویل بندش اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا، مظاہرین کی جانب سے حکام کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

انکل میری فیس واپس کر دیں، باپ بیٹی کو لوٹنے والے ڈاکوئوں نے طالبہ کی درخواست پر لوٹی ہوئی رقم واپس کر دی

ماموں کانجن ( نیوز ڈیسک ) ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل ، موبائل فون اور نقدی چھین کر طالبہ کی اپیل پراس کی کالج کی فیس واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل فونز کی مینوفیکچرنگ کا آغاز، اب پاکستان موبائل فون برآمد کرنے والا ملک بن جائیگا، خوشخبری سنا دی گئی

فیصل آباد( نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان اگلے سال موبائل فون برآمدکرنے والا ملک بن جائے گا ، اس سال یارن کی برآمد میں کمی ہوئی جو اچھی بات ہے مزید پڑھیں