ملزمان 10 گدھوں کو مار کر ان کی کھالیں لے گئے

سیالکوٹ (ںیوز ڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے گاؤں چک دو برجی میں نامعلوم ملزمان نے 10 گدھوں کو ہلاک کردیا اور ان کی کھالیں اتار کر لے گئے۔ گوشت اور ڈھانچے قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس کےمطابق مزید پڑھیں