انا للہ وانا الیہ راجعون! ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال ، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

حاصل پور:سابق چئیرمین بلدیہ تحصیل حاصل پورایڈووکیٹ جمیل جوہر قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔جمیل جوہر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن اور رہنما تھے،انہوں نے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا مزید پڑھیں

افسوسناک حادثہ: ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آکر ماں اوربچہ جاں بحق

بہاول پور(نیوز ڈیسک) ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آکر ماں اور دو سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گئے ۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ریلوے سٹیشن کے قریب کلانچوالا کے مقام پر پیش آیاجب 26 سالہ خالدہ مزید پڑھیں

چور ایک بار پھراولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے سے ہاکی سٹک اور گیند لے اُڑے

بہاولپور (نیوز ڈیسک ) بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے سے ہاکی سٹک اور گیند ایک بار پھر چوری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ہسپتال چوک پر لگائے گئے اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس کے بعد معصوم بچے کے ساتھ بھی زیادتی ،افسوس ناک تفصیلات سامنے آگئیں

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور میں زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوگیااورایک ہفتہ کے دوران یہ زیادتی کاچھٹاواقعہ پیش آیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور میں 13 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ بہاولپورکے علاقے مدینہ کالونی کے رہائشی مزید پڑھیں