جمرود: وادی تیرہ کے علاقہ خیرابہ کندو غریبئی کے شدت پسندی سے متاثرہ تاحال رجسٹریشن ، امداد سے محروم

جمرود:حکومت ہماری رجسٹریشن جلد از جد کرکے ہماری بھر پور مدد کریں اور ہمارے تاوان کا ازالہ کیا جائے یہ باتیں وادی تیرہ کے علاقہ خیرابہ کندو غریبئی سے تعلق رکھنے والے شدت پسندی سے متاثر ہ اور بے دخل مزید پڑھیں

کوکی خیل قبائل کا متنازعہ ریگی للمہ زمین پر صوبائی حکومت کی طرف سے تعمیراتی کام کے خلاف احتجاج کا اعلان

خیبر ایجنسی:کوکی خیل قبائل کے مشران حاجی براکت خان ،حاجی شالمت خان ،ملک فیض اللہ جان کوکی خیل،ملک اسماعیل طور خیل ،ملک صلاح الدین کوکی خیل ،محمد عرفان آفریدی اور خان افضل آفریدی نے جمرود میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

جمرود:فاٹا سیاسی اتحاد و فاٹا لائرز فورم کے زیر اہتمام جمرود سٹیڈیم سے باب خیبر تک ایف سی ار کے خلاف ریلی

خیبر ایجنسی: فاٹا سیاسی اتحاد و فاٹا لائرز فورم کے زیر اہتمام جمرود سٹیڈیم سے باب خیبر تک ایف سی ار کے خلاف ریلی نکالی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،مظاہرین نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا رکھے مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی: فاٹا گرینڈ الائنس نے قبائلی علاقوں کا خیبر پختونخواہ میں انضمام کو مستر کر دیا

خیبر ایجنسی: فاٹا گرینڈ الائنس نے قبائلی علاقوں کو اعلیحدہ تشخص دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں انضمام کو مستر کر دیاہے۔فاٹا گرینڈ الائنس کا ایک بڑا اجتماع جمرود میں حاجی عقل جان کے ہجرے میں منعقد ہوا مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی: آزاد فاٹا پارلیمنٹرینز کی دست برداری سے حقوق قبائل ریلی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ خیبر سیاسی اتحاد

خیبر ایجنسی:الحاج شاہ جی گل آفریدی اور دوسرے آزاد فاٹا پارلیمنٹرینز کی دست برداری سے حقوق قبائل ریلی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، حقوق قبائل کیلئے احتجاج فاٹا سیاسی اتحاد اور فاٹا لائرز فورم کا پروگرام ہے اسے ہر مزید پڑھیں

جمرود بازار میں پانی کی قلت انتظامیہ کی نااہلی ہے،انجمن تاجران

جمرود:خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود بازار کی انجمن تاجران نے جمرود بازار میں پانی کی قلت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے پولیٹیکل انتظامیہ اور منتحب نمائندے الحاج شاہ گی گل آفریدی سے مسئلے کے فوری حل مزید پڑھیں

جمرود علی مسجد میں ٹرالر و موٹر کار کے درمیان تصادم ڈرائیور سمت پانچ مسافر زخمی

جمرود:پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع نے بتایا کہ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے علی مسجد میں طورخم سے انے والے مسافر ٹوڈی کار نمبر169l مخالف سمیت سے انے والے ٹرالر سے جاٹکرائی جس سے ٹوڈی ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی:فاٹا کے پارلیمنڑینز اور سیاسی جماعتوں نے ایف سی آر کومسترد کر دیا

خیبر ایجنسی :خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں قبائل حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاٹا کے پارلیمنٹرینز اور سیاسی جماعتوں نے فرنٹیرز کرائم ریگولیشنز ایف سی آرکو مستر کرتے ہوئے اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے تاہم مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جائے : جمرود پریس کلب میں سیمینار سے سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں کا خطاب

جمرود:جمرود پریس کلب کے زیر اہتمام فاٹا اصلاحات کے حوالے سے ساوتھ ایشین پارٹنر شپ کے تعاون ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں خیبر ایجنسی کے تمام سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں اور نمائندوں نے شرکت کی جن میں پی مزید پڑھیں