بٹگرام پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا ،بڑی تعداد میں اسلحہ بر آمد

بٹگرام( میرا شیر رپورٹ) بٹگرام پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا ،بڑی تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ،ملزمان اوگی کے راستے سے ضلع کوہستان اسلحہ سمگل کررہے تھے کہ کنڈاؤ کے مقام پر مزید پڑھیں

گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ٹکری خراڑی میں سپورٹس کی سالانہ تقریب کا انعقاد

بٹگرام( میرا شہر رپورٹ) علاقہ ٹکری کی تاریخ میں پہلی پر گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ٹکری خراڑی میں سپورٹس کی سالانہ تقریب کا انعقاد،پرنسپل زوہیدہ بیگم کی کاوشوں سے کامیاب سپورٹس فائنل کمپٹیشن اختتام پذیر ہوئے تفصیلات کے مطابق پرنسپل مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام صوبہ بھر میں 2018کے انتخابات کیلئے امیدوار سامنے لا ئے گی:مولانا عبد الحلیم مجاہد

بٹگرام ( میرا شہر رپورٹ) بٹگرام جمعیت علماء اسلام کا صوبہ بھر میں سال 2018کے انتخابات کیلئے امیدوار سامنے لانے کا اعلان ،جے یو آئی س پاکستان میں حقیقی معنوں میں اسلامی نظام کے نفاذ کی جنگ لڑرہی ہے مرکزی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا ضلع بٹگرام میں جاری بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس

بٹگرام( میرا شہر رپورٹ) ضلع بٹگرام میں جاری بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس لینے ہوئے ڈپٹی کمشنر سردار اسد ہاورن اور ضلع ناظم بٹگرام عطاء الرحمن خان ترند نے چھتر پلین گریڈ سٹیشن کا اچانک دورہ کیا اس مزید پڑھیں

ٹگرام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے سیاسی مداخلت پر ڈاکٹروں کے تبادلے کرادیے، مولانا شریف کا الزام

بٹگرام (نامہ نگار) بٹگرام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے سیاسی مداخلت پر ڈاکٹروں کے تبادلے کرادئے ،سابق ایم پی اے تاج محمد خان ترند کی ایماء اور خصوصی سفارش پر دولیڈی ڈاکٹرز کو تبدیل کیا گیا ،سابق ایم پی اے کی مزید پڑھیں

شانگلہ میں ظالموں نے غریب خاتون کو چھوٹے بچوں سمیت جبری علاقہ بدر کردیا

بٹگرام(میرا شہر رپورٹ) شانگلہ میں ظالموں نے غریب خاتون کو چھوٹے بچوں سمیت جبری علاقہ بدر کردیا ،بشام میرہ کے بااثر شخصیات سہراب خان اور دیگر نے مجھے جبری بیٹو ں اور بیٹوں سمیت علاقے سے نکال دیا ،میرے شوہر مزید پڑھیں

بٹگرام:ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد خان آفریدی کے نجی ہسپتالوں پر اچانک چھاپے ،2عطائی رنگے ہاتھوں گرفتار

بٹگرام(میرا شہر رپورٹ )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد خان آفریدی کے نجی ہسپتالوں پر اچانک چھاپے ،2عطائی رنگے ہاتھوں گرفتار جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کے 2ڈاکٹرز ڈاکٹر ریاض اور سرجن ڈاکٹر گل نصیب او پی ڈی اوقات کے دوران مزید پڑھیں

بٹگرام : ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی شٹر ڈاؤن ہڑتال واحتجاجی مظاہرہ

بٹگرام (میرا شہر رپورٹ) ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے شٹر ڈاؤن ہڑتال واحتجاجی مظاہرہ کیا ،اس موقع پرصوبائی حکومت اور وزیر اعلی کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی، تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کی مزید پڑھیں

بٹگرام: ڈپٹی کمشنر کیخلاف آل پارٹیز کے زیر اہتمام ہزاروں افراد کا شاہراہ ریشم پر کئی گھنٹوں تک احتجاجی مظاہرہ

بٹگرام(میرا شہر رپورٹ )بٹگرام ڈپٹی کمشنر کیخلاف آل پارٹیز کے زیر اہتمام ہزاروں افراد کا شاہراہ ریشم پر کئی گھنٹوں تک احتجاجی مظاہرہ ،تبلیغی مرکز بٹگرام سے مین بازار تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،مظاہرین کا ڈپٹی کمشنر اور بٹگرام مزید پڑھیں

ہم دھماکوں سے اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے والے نہیں :جمعیت علماء اسلام بٹگرام

بٹگرام(میرا شہر رپورٹ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا مولانا عبد الغفور حیدری پر حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،دھماکوں سے اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ،جمعیت علماء اسلام ہی واحد جماعت مزید پڑھیں