بنوں: ڈائریکٹر فشریز فاٹاکی درخواست ضمانت مسترد، کمرہ عدالت سے گرفتار

بنوں:بنوں انسداد رشوت ستانی کی عدالت نے ڈائریکٹر فیشریز فاٹاکی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کرکے گرفتار کرنے کاحکم جاری کردیا ڈائریکٹر فیشرز محمدیاررشوت کے الزام صدر پولیس سٹیشن کے حوالات میں بند کردیئے گئے 22دسمبر 2015ء کو مزید پڑھیں

بنوں: موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر قتل کر دیا

بنوں:تھانہ صدر کی حدود میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر یوسف کو قتل کردیا جوانسال ڈاکٹر یوسف علی ولد آفتاب علی مرحوم سکنہ کوٹکہ طبیبان بنوں معمول کے مطابق پیدل مزید پڑھیں

میڈیا کینسر ہسپتال سمیت تمام اداروں بارے شعور اجاگر کرے:اکرم درانی

بنوں:وفاقی وزیر ہاؤسنگ وتعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ ہمارا تعلق عوام سے ہے اور ہسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کا ہم سے براہ راست تعلق ہے بینورکینسرہسپتال انتظامیہ جس انداز میں مریضوں کی خدمت کر رہا مزید پڑھیں

بنوں: پولیس اہلکار کا قاتل کمال عرف کمالی مقابلے میں مارا گیا

بنوں :منڈان پولیس اہلکار کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ رحمت آباد کے مقام سے ملزمان نے خاتون کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں منڈان پولیس سٹیشن میں تعینات علاقہ ککی کے پولیس اہلکار شاہ کو مزید پڑھیں