اوگی : کارحادثہ کاشکار ہو گئی،خاتون جاں بحق‘5افرادزخمی

اوگی :اوگی بٹگرام روڈ پر کار کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو کمسن لڑکیوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ،تفصیلات کیمطابق اوگی سے گجبوڑی بٹگرام جانے والی آلٹو کار جسے ڈرائیور نور الاسلام چلا رہے مزید پڑھیں