علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشا کی تربوکا اوپن یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشیا کی تربوکا اوپن یونیورسٹی نے تدریسی اشتراک اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے معاہدے پر دستخط کردئیے۔معاہدے کے مطابق دونوں جامعات طلبہ اور اساتذہ کے تبادلوں ٗ مشترکہ تحقیقی منصوبوں سمیت مزید پڑھیں

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں قربانی کاگوشت تقسیم

مستحقین کی خدمت مشن ہے، نائب سعودی سفیر محمد خلف العنزی،پاک سعودیہ دوستی مضبوط ہے، ڈاکٹر جمال ناصر دستیاب وسائل سے پاکستانی بھائیوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں،سعد مسعود الحارثی و دیگر کا خطاب اسلام آباد : سعودی حکومت مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے آئے :بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے بڑھے کیونکہ افغانستان کے عوام ایک طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہیں۔ پہلے سویت مزید پڑھیں

منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد: منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن اقوام متحدہ کا منشیات کے استعمال ،فروغ اور غیر قانونی تجارت ، کے خلاف اتحاد کی یقین دہانی ہے ۔ یہ 1989 سے ہر سال 26 جون مزید پڑھیں

ایم ڈی طاہر جرال کی ہمشیرہ کی رحلت پر سماجی ، عوامی اور دینی شخصیات کا اظہار تعزیت

اسلام آباد:محبت و مودت میں گوندھے رشتے زندگی اور زندگی کی خوشیوں کو مہمیز کرتے ہیں ۔ والدین اور بہن بھائیوں کی رحمتیں اور شفقتیں انمٹ اور ناقابل فراموش سمجھی جاتی ہیں۔مولا علی کا قول ہے کہ جب تم اپنی مزید پڑھیں

اوقاف ترمیمی ایکٹ 2020 کو نظر ثانی کیلئے حکومت کو بھجوانا کارنامہ ہے:مشائخ عظام ،علما کرام

اسلام آباد : مشائخ عظام ،علما کرام اور محبوبین دربار عالیہ نقشبندیہ ،خانقاہ قمریہ کے زمہ داروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں سے اوقاف ترمیمی ایکٹ 2020 کو منظور کرانے میں آسانی ہوئی ایکٹ کے خلاف مشائخ مزید پڑھیں

والد ین کی عزت اور خد مت سے دنیا اور آخرت میں سر خروئی ملتی ہے”:ڈاکٹر ر فیق احمد

والدہ مرحومہ صبر وشکر کا پیکر تھیں اعلیٰ اوصاف اولاد میں منتقل کئے والدہ3جو ن22 اور والد مہتاب الدین 1999میں دارالفناء سے دارالبقاء منتقل ہوئے تھے اسلام آباد: والدین ر حمت الہی کا پر تو اور عکس ہیں،خو ش بخت مزید پڑھیں

علماء کرام نئی نسل کو دین کی اعلی اوصاف کا ترجمان بنائیں : پیر عظمت سلطان

چیئرمین الھادی دسترخوان کی والدہ کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے رہائش گاہ آمد جہاں صبروبرداشت نہیں رہتا وہ سماج جنگل کا تصور پیش کرتا ہے، عہدیداروں سے گفتگو اسلام آباد :ممتاز سکالر چیئرمین عالمی انجمن پنجتن پاک پیر عظمت مزید پڑھیں

ڈ اکٹر اسد قریشی کے والدکی تیسری برسی عقید ت و احترام سے منا ئی گئی

راولپنڈی: ممتازمعا لج چیئرمین ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمیسٹ ایسوسی ایشن ڈاکٹر اسد پرویز قر یشی کے والد ایم ڈی کمال لیبارٹریز سکھواور چیئرمین قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی وزارت صحت حکومت پاکستان وایم ڈی کما ل لیبارٹریز ڈ اکٹر پر مزید پڑھیں