قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے نے دوسر ی بار کے ٹو سر کرلی

سکردو(نیوز ڈیسک)سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو مزید پڑھیں