سعودی عرب کے لئے افسوسناک خبر،قومی پرچم ڈیزائن کرنے والے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کرگئے

ریاض:سعودی عرب کا پرچم ڈیزائن کرنے والے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کرگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی خطاط صالح المنصوف، جنہوں نے 50 سال قبل سعودی عرب کے پرچم پرسفید رنگ سے کلمہ طیبہ اور تلوار کے ڈیزائن کو مزید پڑھیں

سعودی تیل کمپنی آرامکو نے اس سال کتنا منافع کمایا،جان کر پوری دنیا دنگ رہ گئی

ریاض:سعودی تیل کمپنی آرامکو کو توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سال 2022 میں ریکارڈ منافع ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق آرامکو نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کو سال 2022 میں ریکارڈ 161.1 ارب مزید پڑھیں

اس موسم میں کہاں اتنی برفباری کہ نظام زندگی درہم برہم ہو گیا

لندن:برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا، جنوب مغربی علاقوں میں آج مزید برف باری اور بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔حکمہ موسمیات کے مطابق شمالی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں مزید پڑھیں

پٹرول صارفین کے لئے خوشخبری،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری مزید پڑھیں

اعلی معیار کی سرمایہ کاری’ کو راغب کرنا ہے تو پاکستان کو یہ کام کرنا ہو گا،امریکہ بتا دیا

واشنگٹن: امر یکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر کام کرے جس سے نہ صرف ملک میں کاروباری مسابقت کی فضا قائم ہوگی بلکہ ‘اعلی معیار کی سرمایہ کاری’ کو راغب کرنے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے سٹورز نے رمضان المبارک کے لیے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے سٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مداح سرعام گھٹنوں کے بل معافی مانگنے پرمجبور

گوا: بھارت کے شہرگوا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے والے دکاندار کو سرعام گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معافی مانگنی پڑ گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریول وی لاگر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو مزید پڑھیں

یو اے ای میں ‘یہ وطن سب کیلئے’ کے سلوگن کے تحت 3 روزہ ویزا مہم جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ‘یہ وطن سب کیلئے’ کے سلوگن کے تحت 3 روزہ ویزا مہم جاری ہے۔مذکورہ مہم یو اے ای میں ویزے کے مسائل سے دوچار افرادکیلئے سنہری موقع ہے۔یو اے ای کے جنرل مزید پڑھیں